آیت 119{ وَتَرَکْنَا عَلَیْہِمَا فِی الْاٰخِرِیْنَ } ”اور ان دونوں کے طریقے پر ہم نے باقی رکھا بعد میں آنے والوں میں سے بھی کچھ لوگوں کو۔“