آیت 17{ اِذْہَبْ اِلٰی فِرْعَوْنَ اِنَّہٗ طَغٰی۔ } ”کہ جائو فرعون کے پاس ‘ وہ بہت سرکش ہوگیا ہے۔“ حضرت موسیٰ علیہ السلام اس حکم کے تحت اللہ تعالیٰ کے رسول کی حیثیت سے فرعون کے پاس گئے تھے۔