آیت 16 { اِنْ یَّشَاْ یُذْہِبْکُمْ وَیَاْتِ بِخَلْقٍ جَدِیْدٍ } ”اگر وہ چاہے تو تم سب کو لے جائے ختم کردے اور ایک نئی مخلوق لے آئے۔“