یا آپ کے لیے بن جائے کھجوروں اور انگوروں کا ایک باغ پھر آپ جاری کردیں اس کے اندر نہریں
تفاسیر
اسباق
تدبرات
جوابات
قیراط
آپ 17:90 سے 17:91 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں
حَتّٰى تَفْجُرَ لَنَا مِنَ الْاَرْضِ يَنْۢبُوْعًامشرکین مکہ کی طرف سے اس طرح کے مطالبات بار بار کیے جاتے تھے کہ جب تک آپ ہمیں کوئی معجزہ نہیں دکھائیں گے ہم آپ کو رسول نہیں مانیں گے۔
He has revealed to you ˹O Prophet˺ the Book in truth, confirming what came before it, as He revealed the Torah and the Gospel