آپ کہہ دیجیے کہ اللہ کافی ہے گواہ میرے اور تمہارے درمیان یقیناً وہ اپنے بندوں سے باخبر اور ان پر نظر رکھنے والا ہے
تفاسیر
اسباق
تدبرات
جوابات
قیراط
آپ 17:96 سے 17:98 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں
آیت 96 قُلْ كَفٰى باللّٰهِ شَهِيْدًۢا بَيْنِيْ وَبَيْنَكُمْ رد و قدح بہت ہوچکی۔ اب میں یہ معاملہ اللہ تعالیٰ کے سپرد کرتا ہوں جو میرے اور تمہارے درمیان گواہ ہے۔ اب وہی فیصلہ کرے گا۔
He has revealed to you ˹O Prophet˺ the Book in truth, confirming what came before it, as He revealed the Torah and the Gospel