اور جب تو اپنے باغ میں داخل ہوا تو تو نے یوں کیوں نہ کہا : ماشاء اللہ ! (یعنی یہ سب اللہ کے فضل و کرم سے ہے۔) اللہ کے بدون کسی کو کوئی طاقت حاصل نہیں اگر تو مجھے دیکھتا ہے کہ میں تم سے مال اور اولاد میں کم ہوں
تفاسیر
اسباق
تدبرات
جوابات
قیراط
آپ 18:39 سے 18:41 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں