اس نے کہا جو کچھ مجھے دے رکھا ہے اس میں میرے رب نے وہ بہت بہتر ہے البتہ تم لوگ میری مدد کرو قوت (محنت) کے ذریعے سے میں تمہارے اور ان کے درمیان ایک مضبوط دیوار بنا دوں گا
تفاسیر
اسباق
تدبرات
جوابات
قیراط
آپ 18:93 سے 18:98 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں