اب تم ذرا پھینکو اس (عصا) کو جو تمہارے دائیں ہاتھ میں ہے یہ نگل جائے گا اس سب کو جو کچھ انہوں نے بنایا ہے۔ جو کچھ انہوں نے بنایا ہے یہ تو بس ایک فریب ہے جادوگر کا اور جادو گر کبھی کامیاب نہیں ہوا کرتا چاہے کہیں سے بھی آئے
تفاسیر
اسباق
تدبرات
جوابات
قیراط
آپ 20:67 سے 20:69 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں