اور ہم نے دائود ؑ کو اپنی طرف سے خاص فضل عطا کیا تھا (ہم نے حکم دیا کہ) اے پہاڑو ! تم تسبیح کو دہرائو اس کے ساتھ اور پرندوں کو بھی (یہی حکم دیا تھا) اور ہم نے اس کے لیے لوہے کو نرم کردیا تھا۔
تفاسیر
اسباق
تدبرات
جوابات
قیراط
آپ 34:10 سے 34:11 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں