سائن ان کریں۔
🚀 ہمارے رمضان چیلنج میں شامل ہوں!
مزيد جانیے
🚀 ہمارے رمضان چیلنج میں شامل ہوں!
مزيد جانیے
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
39:41
ومن اياته انك ترى الارض خاشعة فاذا انزلنا عليها الماء اهتزت وربت ان الذي احياها لمحيي الموتى انه على كل شيء قدير ٣٩
وَمِنْ ءَايَـٰتِهِۦٓ أَنَّكَ تَرَى ٱلْأَرْضَ خَـٰشِعَةًۭ فَإِذَآ أَنزَلْنَا عَلَيْهَا ٱلْمَآءَ ٱهْتَزَّتْ وَرَبَتْ ۚ إِنَّ ٱلَّذِىٓ أَحْيَاهَا لَمُحْىِ ٱلْمَوْتَىٰٓ ۚ إِنَّهُۥ عَلَىٰ كُلِّ شَىْءٍۢ قَدِيرٌ ٣٩
وَمِنۡ
اٰيٰتِهٖۤ
اَنَّكَ
تَرَى
الۡاَرۡضَ
خَاشِعَةً
فَاِذَاۤ
اَنۡزَلۡنَا
عَلَيۡهَا
الۡمَآءَ
اهۡتَزَّتۡ
وَرَبَتۡ​ؕ
اِنَّ
الَّذِىۡۤ
اَحۡيَاهَا
لَمُحۡىِ
الۡمَوۡتٰى ؕ
اِنَّهٗ
عَلٰى
كُلِّ
شَىۡءٍ
قَدِيۡرٌ‏
٣٩
اور اس کی نشانیوں میں سے یہ بھی ہے کہ تم زمین کو دیکھتے ہو کہ وہ دبی پڑی ہے پھر جب ہم اس پر پانی برسادیتے ہیں تو اس میں حرکت پیدا ہوتی ہے اور وہ ابھر آتی ہے۔ یقینا وہ (اللہ) جس نے اس کو زندہ کیا ہے وہی ُ مردوں کو بھی زندہ کرے گا۔ یقینا وہ ہرچیز پر قادر ہے
تفاسیر
اسباق
تدبرات
جوابات
قیراط
آپ 41:39 سے 41:40 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں

سوكھي زمين ميں بارش كا برسنا اور اس سے سبزه كا اگنا ايك ايسا مظهر هے جو هر آدمي كے سامنے بار بار آتا هے۔ يه ايك معنوي حقيقت كي مادي تمثيل هے۔ اس طرح انسان كو بتايا جاتا هے كه خدا نے يهاں اس كے خشك وجود كو سرسبز وشاداب كرنے كا وسيع انتظام كرركھا هے۔ زمين كي مٹي پاني كو اپنے اندر داخل هونے ديتي هے اس وقت يه ممكن هوتا هے كه بارش اس كو سرسبز وشاداب كرنے كا ذريعه بنے۔ اِسي طرح انسان اگر خدا كي هدايت كو اپنے اندر اترنے دے تو اس كا وجود بھي هدايت پاكر لهلها اٹھے گا۔

خدا كي هدايت سے فيض ياب نه هونے كي سب سے بڑي وجه يه هوتي هے كه انسان خدا كي باتوں ميں الحاد (انحراف) كرتا هے۔ خدا كي رهنمائي اس كے سامنے آتي هے تو وه اس كو سيدھے مفهوم ميں نهيں ليتا۔بلكه اس ميں ٹيڑھ نكال كر اس كو منحرف كرديتاهے۔ اس طرح خدا كي رهنمائي اس كے ذهن كا جزء نهيں بنتي۔ وه اس كي روح كو غذا دينے والي ثابت نهيں هوتي۔

خدا كي رهنمائي كو سيدھي طرح قبول كرنے والوں كے ليے جنت كا انعام هے، اور خدا كي رهنمائي ميں ٹيڑھا مفهوم نكالنے والوں كے لیے جهنم كا عذاب۔

He has revealed to you ˹O Prophet˺ the Book in truth, confirming what came before it, as He revealed the Torah and the Gospel
— Dr. Mustafa Khattab, the Clear Quran
Notes placeholders
قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس

آیت الکرسی

سورہ یسین

سورہ الملک

سورہ الرحمان

سورہ الواقعة

سورہ الكهف

سورہ المزمل

سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں