سائن ان کریں۔
🚀 ہمارے رمضان چیلنج میں شامل ہوں!
مزيد جانیے
🚀 ہمارے رمضان چیلنج میں شامل ہوں!
مزيد جانیے
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
41:41
ان الذين كفروا بالذكر لما جاءهم وانه لكتاب عزيز ٤١
إِنَّ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ بِٱلذِّكْرِ لَمَّا جَآءَهُمْ ۖ وَإِنَّهُۥ لَكِتَـٰبٌ عَزِيزٌۭ ٤١
اِنَّ
الَّذِيۡنَ
كَفَرُوۡا
بِالذِّكۡرِ
لَمَّا
جَآءَهُمۡ​ۚ
وَاِنَّهٗ
لَـكِتٰبٌ
عَزِيۡزٌۙ‏
٤١
یقینا وہ لوگ جنہوں نے اس یاد دہانی کا انکار کیا جبکہ یہ ان کے پاس آگئی۔ (انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ) بلاشبہ یہ ایک زبردست کتاب ہے
تفاسیر
اسباق
تدبرات
جوابات
قیراط
آپ 41:41 سے 41:43 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں

قرآن ايك زبردست كتاب هے اور اس كے زبردست هونے كا ثبوت يه هے كه باطل نه آگے سے اس ميں آسكتا هے اور نه پيچھے سے۔ يعني اس ميں كسي طرف سے دخل اندازي كا كوئي امكان نهيں، نه براهِ راست اس ميں كوئي بگاڑ پيدا كيا جاسكتا هے اور نه بالواسطه۔

يه ايك انتهائي غير معمولي پيشين گوئي هے۔ اس عالم اسباب ميں اس پيشين گوئي كے پورا هونے كے ليے ضروري هے كه قرآن كي حامل ايك طاقتور قوم مستقل طورپر موجود رهے۔ پچھلے نبيوں كي تعليمات سے اس كي عدم مطابقت ظاهر نه هوسكے۔ كوئي شخص كبھي قرآن كا جواب لكھنے پر قادر نه هو۔ علوم كا ارتقا اس كي كسي بات كو كبھي غلط ثابت نه كرے۔ تاريخ كا اتار چڑھاؤ كبھي اس پر اثرانداز نه هونے پائے۔ قرآن كي زبان (عربي) هميشه ايك زنده زبان كے طورپر باقي رهے۔

قرآن كے نزول كے بعد كي لمبي تاريخ بتاتي هے كه يه تمام اسباب حيرت انگيز طور پر اس كے حق ميں جمع رهے هيں۔ ان تمام واقعات كي يكجائي اس قدر غير معمولي هے كه قرآن كے سوا كوئي بھي دوسري كتاب نهيں جس كے حق ميں وه ڈيڑھ هزار برس كي مدت تك مسلسل جمع رهے هوں۔ يهي اس بات كي كافي دليل هے كه قرآن خدا كي كتاب هے۔

قرآن كي عظمت كو دليل كي سطح پر پانا مطلوب هے،نه كه طاقت كي سطح پر۔ طاقت كي سطح پر اس كي عظمت قيامت ميں ظاهر هوگي۔ مگر يه ظهور صرف اس ليے هوگا كه جن لوگوں نے دليل كي سطح پر خدا كي سچائي كو نهيں مانا تھا انھيں ذليل كركے خدا كي سچائي كو ماننے پر مجبور كيا جائے۔

He has revealed to you ˹O Prophet˺ the Book in truth, confirming what came before it, as He revealed the Torah and the Gospel
— Dr. Mustafa Khattab, the Clear Quran
Notes placeholders
قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس

آیت الکرسی

سورہ یسین

سورہ الملک

سورہ الرحمان

سورہ الواقعة

سورہ الكهف

سورہ المزمل

سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں