سائن ان کریں۔
🚀 ہمارے رمضان چیلنج میں شامل ہوں!
مزيد جانیے
🚀 ہمارے رمضان چیلنج میں شامل ہوں!
مزيد جانیے
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
53:41
سنريهم اياتنا في الافاق وفي انفسهم حتى يتبين لهم انه الحق اولم يكف بربك انه على كل شيء شهيد ٥٣
سَنُرِيهِمْ ءَايَـٰتِنَا فِى ٱلْـَٔافَاقِ وَفِىٓ أَنفُسِهِمْ حَتَّىٰ يَتَبَيَّنَ لَهُمْ أَنَّهُ ٱلْحَقُّ ۗ أَوَلَمْ يَكْفِ بِرَبِّكَ أَنَّهُۥ عَلَىٰ كُلِّ شَىْءٍۢ شَهِيدٌ ٥٣
سَنُرِيۡهِمۡ
اٰيٰتِنَا
فِى
الۡاٰفَاقِ
وَفِىۡۤ
اَنۡفُسِهِمۡ
حَتّٰى
يَتَبَيَّنَ
لَهُمۡ
اَنَّهُ
الۡحَـقُّ​ ؕ
اَوَلَمۡ
يَكۡفِ
بِرَبِّكَ
اَنَّهٗ
عَلٰى
كُلِّ
شَىۡءٍ
شَهِيۡدٌ‏
٥٣
عنقریب ہم انہیں دکھائیں گے اپنی نشانیاں آفاق میں بھی اور ان کی اپنی جانوں کے اندر بھی یہاں تک کہ ان پر واضح ہوجائے گا کہ یہ (قرآن) حق ہے کیا یہ بات کافی نہیں ہے کہ آپ کا ربّ ہرچیز پر گواہ ہے !
تفاسیر
اسباق
تدبرات
جوابات
قیراط
آپ 41:53 سے 41:54 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں

دنيا ميں جتنے لوگ بھي اٹھے هيں سب كي كهاني حال كي كهاني هے، كسي كي كهاني مستقبل كي كهاني نهيں۔ كيونكه كسي كا مستقبل بھي اس كے حال كي تصديق كرنے والا نه بن سكا۔ ايسي دنيا ميں ڈيڑھ هزار سال پهلے يه پيشين گوئي كي گئي كه قرآن كے بعد ظاهر هونے والے واقعات وحقائق قرآن كي تصديق كرتے چلے جائيں گے۔ قرآن آئنده آنے والے تمام زمانوں ميں اپني صداقت كو نه صرف باقي ركھے گا بلكه مزيد واضح اور مدلل كرتا چلا جائے گا۔ قرآن هميشه وقت كي كتاب رهے گا۔

يه بات حيرت انگيز طورپر صد في صد درست ثابت هوئي هے۔ علمي تحقيقات، تاريخي واقعات، زماني انقلابات سب قرآن كے حق ميں جمع هوتے چلے گئے۔ حتي كه آج غير مسلم محققين بھي گواهي دے رهے هيں كه قرآن اپني نادر خصوصيات كي بنا پر خود اس بات كا ثبوت هے كه وه خدا كي كتاب هے۔ كسي انساني تصنيف ميں ايسي ابدي خصوصيات پائي نهيں جاسكتيں۔تفصيل كے ليے ديكھيے ’’عظمتِ قرآن‘‘۔

اس كھلي هوئي حقيقت كے باوجود جو لوگ قرآن كي صداقت كے آگے نه جھكيں وه صرف يه ثابت كررهے هيں كه ان كي بے خوفي كي نفسيات نے ان كو غير سنجيده بنا ديا هے۔ كيوں كه غير سنجيده انسان هي سے اس قسم كي غير معقول روش ظاهر هوسكتي هے كه وه كھلے كھلے شواهد كو ديكھے اور اس كے باوجود اس كا اقرار نه كرے۔

He has revealed to you ˹O Prophet˺ the Book in truth, confirming what came before it, as He revealed the Torah and the Gospel
— Dr. Mustafa Khattab, the Clear Quran
Notes placeholders
قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس

آیت الکرسی

سورہ یسین

سورہ الملک

سورہ الرحمان

سورہ الواقعة

سورہ الكهف

سورہ المزمل

سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں