سائن ان کریں۔
🚀 ہمارے رمضان چیلنج میں شامل ہوں!
مزيد جانیے
🚀 ہمارے رمضان چیلنج میں شامل ہوں!
مزيد جانیے
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
13:42
۞ شرع لكم من الدين ما وصى به نوحا والذي اوحينا اليك وما وصينا به ابراهيم وموسى وعيسى ان اقيموا الدين ولا تتفرقوا فيه كبر على المشركين ما تدعوهم اليه الله يجتبي اليه من يشاء ويهدي اليه من ينيب ١٣
۞ شَرَعَ لَكُم مِّنَ ٱلدِّينِ مَا وَصَّىٰ بِهِۦ نُوحًۭا وَٱلَّذِىٓ أَوْحَيْنَآ إِلَيْكَ وَمَا وَصَّيْنَا بِهِۦٓ إِبْرَٰهِيمَ وَمُوسَىٰ وَعِيسَىٰٓ ۖ أَنْ أَقِيمُوا۟ ٱلدِّينَ وَلَا تَتَفَرَّقُوا۟ فِيهِ ۚ كَبُرَ عَلَى ٱلْمُشْرِكِينَ مَا تَدْعُوهُمْ إِلَيْهِ ۚ ٱللَّهُ يَجْتَبِىٓ إِلَيْهِ مَن يَشَآءُ وَيَهْدِىٓ إِلَيْهِ مَن يُنِيبُ ١٣
۞ شَرَعَ
لَـكُمۡ
مِّنَ
الدِّيۡنِ
مَا
وَصّٰى
بِهٖ
نُوۡحًا
وَّالَّذِىۡۤ
اَوۡحَيۡنَاۤ
اِلَيۡكَ
وَمَا
وَصَّيۡنَا
بِهٖۤ
اِبۡرٰهِيۡمَ
وَمُوۡسٰى
وَعِيۡسٰٓى
اَنۡ
اَقِيۡمُوا
الدِّيۡنَ
وَ لَا
تَتَفَرَّقُوۡا
فِيۡهِ​ؕ
كَبُـرَ
عَلَى
الۡمُشۡرِكِيۡنَ
مَا
تَدۡعُوۡهُمۡ
اِلَيۡهِ​ ؕ
اَللّٰهُ
يَجۡتَبِىۡۤ
اِلَيۡهِ
مَنۡ
يَّشَآءُ
وَيَهۡدِىۡۤ
اِلَيۡهِ
مَنۡ
يُّنِيۡبُ‏
١٣
(اے مسلمانو !) اللہ نے تمہارے لیے دین میں وہی کچھ مقرر کیا ہے جس کی وصیت اس نے نوح ؑ کو کی تھی اور جس کی وحی ہم نے (اے محمد ﷺ آپ کی طرف کی ہے اور جس کی وصیت ہم نے کی تھی ابراہیم کو اور موسیٰ کو اور عیسیٰ کو کہ قائم کرو دین کو۔ اور اس میں تفرقہ نہ ڈالو۔ (اے نبی ﷺ بہت بھاری ہے مشرکین پر یہ بات جس کی طرف آپ ان کو بلا رہے ہیں اللہ جس کو چاہتا ہے اپنی طرف (آنے کے لیے) ُ چن لیتا ہے اور وہ اپنی طرف ہدایت اسے دیتا ہے جو خود رجوع کرتا ہے۔
تفاسیر
اسباق
تدبرات
جوابات
قیراط

تمام پيغمبر ايك هي دين لے كر آئے۔ اور وه دينِ توحيد هے۔ مگر ان پيغمبروں كے ماننے والے بعد كو الگ الگ ديني فرقوں ميں تقسيم هوگئے۔ اس كي وجه مركز توجه ميں تبديلي تھي۔ پيغمبروں كے اصل دين ميں مركز توجه تمام تر خدا تھا۔ هر ايك كي تعليم يه تھي كه صرف ايك خدا كے پرستار بنو۔ مگر ان كي امتوں نے بعد كو اپنا مركز توجه تبديل كرديا۔ وه خدا كے بجائے غير خدا كے پرستاربن گئے۔

قديم عرب كے لوگ ابتداء ً حضرت ابراهيم كي امت تھے۔ مگر بعد كو اپنے كچھ بزرگوں كي عظمت ان كے ذهنوں پر اس قدر چھائي كه انھيں كو انھوں نے اپنا مركز توجه بنا ليا۔ حتي كه ان كے بت بنا كر وه ا ن كو پوجنے لگے۔ يهود حضرت موسي كي امت تھے۔ مگر انھوں نے اپني نسل كو مخصوص نسل سمجھ ليا۔ ان كي توجهات اپني نسل كي طرف اتنا زياده مائل هوئيں كه بالآخر خدائي دين ان كے يهاں نسلي دين بن كر ره گيا۔ وه پيغمبر آخر الزماں كے صرف اس ليے منكر هوگئے كه وه ان كي اپني نسل ميں پيدا نهيں هوا تھا۔ اِسي طرح عيسائي حضرت عيسيٰ كي امت تھے۔ انھوں نے حضرت عيسيٰ كو خدا كا پيغمبر ماننے كے بجائے ان كو خدا كا بيٹا فرض كرليا۔ اس طرح بعد كو انھوں نے جو دين بنايا اس ميں ابنيت مسيح نے سب سے زياده اهميت حاصل كرلي۔

خدا كو اپنے بندوں سے جو دين مطلوب هے وه يه هے كه وه خالص توحيد پر قائم هوں۔ صرف ايك خدا ان كي تمام توجهات كا مركز بن جائے۔ يهي اقامتِ دين هے۔ اس مركز توجه ميں تبديلي كا دوسرا نام شرك هے۔ اور جب لوگوں ميں شرك آتا هے تو فوراً تفريق اور اختلاف شروع هوجاتا هے۔ كيوں كه توحيد كي صورت ميں مركز توجه ايك رهتا هے، جبكه شرك كي صورت ميں مركز توجه كئي بن جاتے هيں۔

پيغمبر عربي صلي الله عليه وسلم كا دين اگرچه اپنے متن كے اعتبار سے محفوظ دين هے۔ مگر آپ كي امت محفوظ امت نهيں۔ امت كے لوگوں كے لیے بدستور يه امكان كھلا هوا هے كه وه نئي نئي چيزوں كو اپنا مركز توجه بنائيں۔ وه خود ساخته تشريح وتعبير كے ذريعه اصل دين ميں تبديلياںکریں اور پھر ايك دين كو عملاً كئي دين بنا كر ركھ ديں۔

He has revealed to you ˹O Prophet˺ the Book in truth, confirming what came before it, as He revealed the Torah and the Gospel
— Dr. Mustafa Khattab, the Clear Quran
Notes placeholders
قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس

آیت الکرسی

سورہ یسین

سورہ الملک

سورہ الرحمان

سورہ الواقعة

سورہ الكهف

سورہ المزمل

سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں