بس (میرا فرض) اللہ کی طرف سے تبلیغ اور اس کے پیغامات کا پہنچا دینا ہے۔ اور جو کوئی بھی اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی نافرمانی کرے گا تو اس کے لیے جہنم کی آگ ہے جس میں وہ ہمیشہ ہمیش رہے گا۔
تفاسیر
اسباق
تدبرات
جوابات
قیراط
آپ 72:21 سے 72:23 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں