تو ہم نے اندازہ مقرر کیا اور ہم کیا ہی اچھے ہیں اندازہ مقرر کرنے والے !
تفاسیر
اسباق
تدبرات
جوابات
قیراط
آپ 77:23 سے 77:25 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں
آیت 23 { فَقَدَرْنَاق فَنِعْمَ الْقٰدِرُوْنَ۔ } ”تو ہم نے اندازہ مقرر کیا ‘ اور ہم کیا ہی اچھے ہیں اندازہ مقرر کرنے والے !“ اس آیت کا ایک مفہوم یہ بھی ہے کہ ہم نے یہ سب کچھ اپنی قدرت سے کیا اور ہم کیا ہی اچھی قدرت رکھنے والے ہیں !
He has revealed to you ˹O Prophet˺ the Book in truth, confirming what came before it, as He revealed the Torah and the Gospel