پھر وہ (تعمیل ِارشاد میں) ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کی کوشش کرتے ہیں۔
تفاسیر
اسباق
تدبرات
جوابات
قیراط
آپ 79:3 سے 79:4 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں
آیت 3{ وَّالسّٰبِحٰتِ سَبْحًا۔ } ”اور ان فرشتوں کی قسم جو تیزی سے تیرتے ہوئے جاتے ہیں۔“ فرشتے تیرتے ہوئے ان ارواح کو لے کر کہاں جاتے ہیں اور انہیں کہاں رکھا جاتا ہے ؟ اس بارے میں وضاحت آگے سورة المُطفِّفین میں آئے گی۔
He has revealed to you ˹O Prophet˺ the Book in truth, confirming what came before it, as He revealed the Torah and the Gospel