اور تم ہم سے کس بات کا انتقام لے رہے ہو سوائے اس کے کہ ہم ایمان لے آئے اپنے رب کی آیات پر جب وہ ہمارے پاس آگئیں ! اے ہمارے ربّ ! ہم پر صبر انڈیل دے اور ہمیں وفات دیجیو مسلم ہی کی حیثیت سے۔
تفاسیر
اسباق
تدبرات
جوابات
قیراط
آپ 7:120 سے 7:126 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں